Bedari Publications


 Book Title Front

نکاح، شادی بیاہ، طلاق اور بچے

یہ کتاب نہایت سادہ اردو زبان میں پاکستان کے ان قوانین کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے جو خاندانی معاملات سے متعلق ہیں۔ شادی بیاہ، بچوں کی سرپرستی، طلاق اور خرچہ پانی ایسے معاملات ہیں جن کے بارے میں گھروں میں بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں اور اگر ان معاملات پر جھگڑے بڑھ جائیں تو نوبت پولیس کچہری تک چلی جاتی ہے۔ یہ کتاب آپ کو سادہ لفظوں میں یہ بتاتی ہے کہ اگر ایسے جھگڑے گھروں میں پیدا ہوں تو پاکستان کا قانون ان کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ چنانچہ آپ عدالت جانے سے پہلے ہی یہ جان جائیں گے کہ اگر آپ ایسا مقدمہ عدالت لے کر جائیں گے تو وہاں عدالت قانون

کے مطابق کیا فیصلہ سنا سکتی ہے۔

کتاب کا پی ڈی ایف ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

نکاح، شادی بیاہ، طلاق اور بچے

 


Sparkling Stars Caught in the Tide

(English and Urdu)

These stories were collected from two flood affected districts – Charsadda and Nowshera – of Pakistan. These districts are situated on the banks of the Kabul River, and were caught unawares. The flood water entered the homes of these children at around midnight.

Bedari talked to scores of children about their experiences and developed these stories. The book does not communicate the data but it does provide us an insight into the feelings and thinking of the children in crisis situations, and motivate us make better plans for relief and recovery by being more careful towards the feelings of the children.

Sparkling Stars Caught in the Tide

________________________________________________________________________________________________

Peace through Arts

front titleThis booklet covers conception, and execution of our project “Peace through Arts”, which was implemented with support from United States Institute of Peace in district Muzaffargarh (Punjab, Pakistan) from October 2014 to October 2015.

It provides an insight into how the project was implemented, the challenges faced, and the lessons learnt. Furthermore, it shares the success stories, and views of the participants as well.

The booklet can be downloaded here: Booklet – Peace through Arts

 


Title - Inheritance Rights

عورتوں کا جائیداد میں حصہ بیداری کی مقبول ترین کتابوں میں سے ہے۔ اس کتاب میں نہایت سادہ زبان میں یہ بتایا گیا ہے کہ عورتوں کا جائیداد میں حصہ پاکستان کے قانون اور اسلام کے مطابق کیسے طے ہوتا ہے۔ بیوی، بہن، بیٹی اور ماں کا حصہ قانون کے مطابق مقررہے۔ یہ حصہ کتنا ہے اور اس کے لئے مختلف شرائط کیا ہے۔ ان سب سوالوں کے جواب اس کتابچے میں درج ہیں۔ یہ کتاب ہر بار ہاتھوں ہاتھ لی جاتی ہے ۔ بیداری نے یہ کتاب سال ۲۰۰۷ میں شائع کی تھی اور اب تک اس کی ہزاروں کاپیاں لوگ لے جا چکے ہیں۔ اب ہم نے عوام کی سہولت کے لئے اس کی پی ڈی ایف فائل اپنی ویب سائٹ پر دے دی ہے۔ آپ اسے ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر  کلک کریں۔

عورتوں کا جائیداد میں حصہ