عورتوں کا جائیداد میں حصہ


Title - Inheritance Rights

عورتوں کا جائیداد میں حصہ بیداری کی مقبول ترین کتابوں میں سے ہے۔ اس کتاب میں نہایت سادہ زبان میں یہ بتایا گیا ہے کہ عورتوں کا جائیداد میں حصہ پاکستان کے قانون اور اسلام کے مطابق کیسے طے ہوتا ہے۔ بیوی، بہن، بیٹی اور ماں کا حصہ قانون کے مطابق مقررہے۔ یہ حصہ کتنا ہے اور اس کے لئے مختلف شرائط کیا ہے۔ ان سب سوالوں کے جواب اس کتابچے میں درج ہیں۔ یہ کتاب ہر بار ہاتھوں ہاتھ لی جاتی ہے ۔ بیداری نے یہ کتاب سال ۲۰۰۷ میں شائع کی تھی اور اب تک اس کی ہزاروں کاپیاں لوگ لے جا چکے ہیں۔ اب ہم نے عوام کی سہولت کے لئے اس کی پی ڈی ایف فائل اپنی ویب سائٹ پر دے دی ہے۔ آپ اسے ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر  کلک کریں۔

Inheritance Rights – Urdu